کم از کم اجرت20 ڈالر فی گھنٹہ، این ڈی پی رہنماہورواتھ کاانتخابی اعلان

 

قومی آواز

کینیڈین نیو ز ، 1دسمبر ،2021

این ڈی پی کی صوبائی صدر اینڈریا ہورواتھ نے اعلان کیا ہے کہ اگروہ اگلے الیکشن میں منتخب ہو گئیں تو شہریوں کے لیے اجرت بیس ڈالر فی گھنٹہ کر دیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ اعلان اپنے ٹوئٹر اکا¶نٹ پر ایک پیغام میں دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایسا ایک پلان کے تحت کریں گی جس کے مطابق ہر سال اجرت میں ایک ڈالر کا اضافہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایسا ایک مستحکم اور پائیدار معیشت کے ذریعے کریں گی۔


متعلقہ خبریں