قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،3اگست،2019
ٓ کنزرویٹیو ممبر اسمبلی ایرن اوٹولے نے کہا ہے کہ اگر کنزرویٹیو پارٹی کو اقتدار ملا تو سعودی عربیہ سے تعلقات میں بہتری لانے کے لئے کام کیا جائے گا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ انہوں نے یہ بات میڈیا فورم پر بات کرتے ہوئے کہی۔ انہوںنے کہا کہ تمام معاملات دو طرفہ تعلقات کی از سر نو بحالی کے بعد ہی طے پا سکیں گے۔