کوئینز اسٹریٹ پر فائرنگ ، تین افراد زخمی ،نا معلوم حملہ آور فرار

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،9جولائی،2019
ٹورنٹو پولیس کے مطابق پیر کی دوپہر کوئینز اسٹریٹ پر فائرنگ کے ایک واقعے میں تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال پہنچایا گیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ افراد کو گولیوں کے زخم آئے ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی تک نا معلوم ملزمان یا عینی شاہدین کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چل سکا۔پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں