کینیا سے ایک ملین تارکین وطن لینے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، کینیڈین ہائی کمشنر

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،29مئی،2019
کینیا میں متعین کینیڈین ہائی کمشنر نے اس بات کی تردید کی ہے کہ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیا سے ایک ملین تارکین وطن بھیجنے کی درخواست کی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ انہوں نے اس خبر کو محض افواہ قرار دیتے ہوئے لوگوں سے کہا کہ وہ اس طرح کی بے بنیاد خبروں پر یقین نہ کریں اور ترک وطن کی صورت میں قانونی راستہ اختیار کریں۔


متعلقہ خبریں