کینیڈا امریکہ بارڈر پر پابندیوں میں مزید ایک ماہ کی توسیع

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،21مئی،2021
اٹا وا سے آنے والی اطلاعات کے مطابق حکومت نے کینیڈا امریکہ بارڈر پر آمد و رفت میں پابندیوں میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اب بارڈر اکیس جون کو کھولا جائے گا تاہم ایمرجنسی اور پرمٹ شدہ مسافر آ جا سکیں گے۔ غیر ضروری سفر کرنے والوں سے کہا گیا ہے کہ وہ آمد و رفت میں احتیاط کریں اور بلا ضرورت کے بارڈر کراس نہ کریں۔


متعلقہ خبریں