کینیڈا سے تا حکم ثانی گوشت کی در آمد بند ، چائنا کا نیا آرڈر جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،26جون،2019
حکومت چائنا نے اعلان کیا ہے کہ وہ کینیڈا سے ہر قسم کی گوشت کی اشیاءکی درآمد پر مکمل پابندی عائد کر رہی ہے اور تا حکم ثانی چائنا میں کینیڈا سے گوشت درآمد نہیں کیا جا سکے گا۔ وزارت ایگری کلچر کے ترجمان نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔کہ چائنا کا یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب وزیر اعظم کی جی ٹوئنٹی سمٹ میں شرکت میں چند روز باقی رہ گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں