قومی آواز،
کینیڈین نیوز،11جون،2021
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو جو آج کل جی سیون ممالک کی کانفرنس میں شرکت کے لئے لندن میں ہیں کی جانب سے غریب ممالک کی مدد کے لئے سو ملین ویکسین ڈوز عطیہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ عطیہ اس کے علاوہ ہے جو کینیڈا اپنے شہریوں کے لئے ذخیرہ کئے ہوئے ہے جبکہ اقوام متحدہ کے اداروں کو عطیے کے طور پر جو ویکسین دی گئی ہے وہ بھی کینیڈا کے سرکاری ذخیرے کے علاوہ ہے۔