کینیڈا مستحکم ہے اور صحیح سمت میں آگے بڑ ھ رہا ہے،کینیڈا ڈے پر وزیر اعظم کا قوم کے نام پیغام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،2جولائی،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا ڈے کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کینیڈا ہت محنت اور قربانیوں کے بعد اس مقام پر پہنچا ہے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔آج کینیڈا ایک مستحکم ملک ہے اور درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔ وہ کینیڈا ڈے پر پارلیمنٹ ہل پر جمع ہونے والے ہزاروں افراد سے خطاب کر رہے تھے۔


متعلقہ خبریں