قومی آواز : اوٹاوا: کینیڈا مورٹگیج اصول تبدیل ہوگئے۔تاہم مورٹگیج کے اصول لوگوں کی مدد کرنے سے زیادہ ان کی ہتک کرسکتے ہیں۔ مورٹگیج کے نئے قواعد گھروں کی قیمتیںکم کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ دسمبر میں بل مورنیو نے اعلان کیا تھا کہ مورٹگیج ہولڈرز کوکم از کم دس فی صد قیمت ادا کرنی پڑے گی لیکن اس میں بھی تبدیلی ہوچکی ہے اسی وجہ سے لوگوں کی آرا مختلف ہیں ۔