قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،25جون،2019
محکمہ شماریات کینیڈا کی ایک رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں اسلامو فوبیا میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے تدارک کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔محکمے کے ترجمان مارک مکالسٹر کے مطابق اسلامو فوبیا میں اضافے کے ساتھ ساتھ اس رحجان کو ختم کرنے کے لئے لوگوں میں شعور بھی اجاگر ہو رہا تاہم اس سلسلے میں مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔