کینیڈا میں برفیلے ہوٹل کی تعمیر کا کام شروع

اوٹاوہ(قومی آواز–ویب ڈیسک) کینیڈا میں ہر سال کی طرح اس سال بھی برفیلے ہوٹل کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے جہاں جلد ہی سیاحوں کی آمدورفت شروع ہو جائے گی۔ کینیڈا کے شہر میں قائم کیے جانے والے اس منفرد ہوٹل کی تعمیر میں پانچ سو ٹن سے زائد برف استعمال کی جاتی ہے جس کی راہداریوں اور کمروں سمیت تمام آرائشی اشیا بھی برف سے ہی تیار کی جاتی ہے۔ اس ہوٹل میں رہائش کے لئے 44 کمرے بھی موجود ہیں جہاں 88 افراد با آسانی رہائش اختیار کر سکتے ہیں۔


متعلقہ خبریں