قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،5جولائی،2019
ایک جائزے کے مطابق کینیڈا بھر میں جون میں ملازمتوں کے مواقع میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے تاہم اجرتوں کی شرح مستحکم اور برقرار ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔جائزے کے مطابق 5.5فیصد کے ساتھ ملازمتوں کی شرح نمو کم ہونے کے باوجود پچھلے سالوں کے مقابلے میں برقرار ہے۔