کینیڈا میں منی لانڈرنگ کی اطلاعات پر تشویش ہے،وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،11مئی،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے برٹش کولمبیا پینل کمیشن کی اس رپورت پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پچھلے سال رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ہونے والی کل سینتالیس بلین ڈالر کی سرمایا کاری میں سے پانچ بلین ڈالر کی منی لانڈرنگ کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت ایسی منی لانڈرنگ روکنے کے لئے رئیل اسٹیٹ میں ہونے والے سودوں کا آڈٹ کرے گی۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔


متعلقہ خبریں