قومی آواز، اسپورٹس نیو ز 6اگست،2021 ٹوکیو اولمپکس میں خواتین دو سو میٹر دوڑ میں کینیڈا کی لارینس ونسیٹ نے چاندی کا تمغہ جیتنے میں کامیابی حاصل کر لی۔کیوبک سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ نے یہ فاصلہ چھیالیس اعشاریہ سات سو چھیاسی سیکنڈ میں طے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس ریس میں سونے کا تمغہ امریکہ کی نوین ہاریسن نے جیتاجبکہ یوکرین کی لیڈمیلا تیسرے نمبر پر رہیں۔اس تمغے کے ساتھ کینیڈا کے حاصل کردہ تمغوں کی تعداد چودہ ہو گئی ہے۔