کینیڈا ڈے کے موقع پر ٹورنٹو میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد زخمی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،2جولائی،2019
ٹورنٹو پولیس کے مطابق کینیڈا ڈے کے موقع پر دو مقامات پر فائرنگ کے واقعات ہوئے جن میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
پہلا واقعہ فنچ ایونیو پر ہوا جس میں ایک شخص زخمی ہوا جبکہ دوسرا واقعہ ہائی وے 401پر پیش آیا جس میں ایک شخص شدید زخمی ہو ا جس کی حالت اسپتال میں تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس ان دونوں واقعات کی تحقیقات کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں