قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،8جولائی،2019
اوریلا سٹی اونٹاریو کے ایک پارک میں واقع سمیوئیل ڈی چیمپلین کے مجسمے کی تعمیر نو کے لئے شہری کونسل نے ایک قرارد اد پاس کر دی ہے۔مئیر اسٹیو کلارک کا کہنا ہے کہ یہ مجسمہ کینیڈا کی قدیم اور جدید تاریخ کا عکاس ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔اس مجسمے کی موجودگی کو بعض مقامی لوگوں نے نا پسند کرتے ہوئے اس پر احتجاج بھی کیا۔