قومی آواز ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7 جون،2019
ڈلہوزی یونیورسٹی کی جانب سے ہونے والی ایک تازہ ترین تحقیق میں انکشاف کیا گیاہے کہ کینیڈینز ماحولیاتی بہتری تو چاہتے ہیں مگر وہ اس کے لئے پلے سے کچھ خرچ کرنے کو تیار نہیں ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پروفیسر سلوین چالبوس کا کہنا ہے کہ انہیں سروے کے نتائج سے مایوسی ہوئی ہے۔