امگریشن معلومات: 11 نومبر ، 2019 https://www.visaplace.com/canadian-immigration/atlantic-immigration-pilot-program?utm_campaign=DSA1&utm_source=Google&utm_medium=ppc&utm_term=DSAkw&landingPage=true&gclid=EAIaIQobChMIg-XJ5_Ct5QIVEMDeCh2chgQDEAAYAiAAEgJd9vD_BwE
قومی آواز کینیڈا
اگر آپ نے ماسٹرز کررکھا ہے اور آپ کینیڈا مائگریٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپکے پاس دوہزار اکیس تک اٹلانٹک پائلٹ امگریشن کا آپشن ہے
طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے سرچ کریں وہاں کن پیشوں کی ڈیمانڈ ہے
Occupation in demand in Atlantic provinces
پھر ان میں سے کسی پیشے کا ایک سال تجربہ حاصل کریں اور پھر اٹلانٹک میں اس پیشے کی جاب کے لئے اپلائی کرتے رہیں
اگر آپ سیلیکٹ ہوگئے تو تین مہینے کے اندر اندر آپکو ویزہ پاسپورٹ ائلٹ ٹیسٹ سب کلئر کرکے کینیڈا پہنچنا ہوگا
بینک فنڈ اسٹیٹمنٹ تقریبا پانچ لاکھ فی بندہ درکار ہے
یعنی ابھی سے تقریباً دس لاکھ روپے جمع کرنے کا ٹارگٹ بنالیں
اگر آپکا شریکِ حیات بھی ساتھ جائے گا تو اسکے دو لاکھ اور ساتھ لگائیں آپکی وجہ سے اسکو بھی اوپن ورک پرمٹ مل جائے گا
بچہ ساتھ جائے تو اسکے بھی ایک دو لاکھ لگائیں اسکو آئلٹ ٹیسٹ بھی نہیں ہوگا
اس سے سستا اور اچھا طریقہ کوئی نہیں ہے کینیڈا امگریشن کا، مگر جلدی کریں ، دو سال بعد یہ آپشن اویلیبل نہیں رہے گا
مزید معلومات کے لئے مندرجہ ذیل لنک پر جائیے-