کینیڈین اور تمام مسلم کمیونٹی کو عید الاضحی مبارک، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز20جولائی،2021
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے عید الا ضحی پر اپنے پیغام میں تمام مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید الا ضحی قربانی اور ایثار کا تہوار ہے جس میں سب فیملی ممبرز مل کر دعائیں کرتے ہیں اور ضرورت مندوں کی مدد کی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ اس موقع پر لوگ حج کے لئے بھی جاتے ہیں مگر اس بار حالات کی وجہ سے حج پر کم ہی لوگ جا پائیں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اگلی بار یقینا حالات بہت بہتر ہو ں گے اور عید الا ضحی بہتر انداز میں منائی جا سکے گی۔


متعلقہ خبریں