کینیڈین شہری پانچ سال بعد انڈونیشیا کی جیل سے رہا ، الزام غلط تھا،بیٹل مین

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،12جولائی،2019
کینیڈا کا اسکول ٹیچر بیٹل مین انڈونیشیا کی جیل میں پانچ سال گزارنے کے بعد سزا معافی کے بعد واپس وطن پہنچ گیا۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
پچاس سالہ بیٹل مین کا کہنا ہے کہ انہیں ایک غلط الزام میںدس سا ل کی سزا سنائی گئی تھی تاہم انڈونیشیائی حکومت نے ان کی باقی سزا معاف کر کے انہیں رہا کر دیا۔


متعلقہ خبریں