کیوبک ٹین ایجرپولیس کی فائرنگ سے ہلاک

قومی آواز ۔ کیو:کیوبک ٹین پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق سینٹ کونسٹینٹ (کیو )میں ایک لڑکا ہاتھ میں چاقو لہرا رہا تھااس نے ایک شخص پر باقاعدہ حملہ بھی کیا لیکن وہ کچھ زخمی ہوااور ہسپتال میںزیر علاج ہے۔ اس کو پولیس والوں نے روکا تاہم مزاحمت پر گولی چلادی۔ کیوبک پبلک سیفٹی منسٹر نے صوبائی پولیس سے معاملے کی تحقیقات کا کہا ہے۔


متعلقہ خبریں