گیس اسٹیشنز پر اینٹی کاربن ٹیکس اسٹیکرز لگانا لازمی قرار، خلاف ورزی پر جرمانہ ہو گا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،12جون،2019
اونٹاریو حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے ایک حکمنامے کے مطابق تمام گیس اسٹیشنز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اسٹیشنز پر تیس اگست تک اینٹی کاربن ٹیکس اسٹیکرز چسپاں کر لیں۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور جرمانے کئے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں