ہتھیار واپس کرنے کی مہم کے دوران پہلے ہفتے میں پانچ سو ہتھیار جمع، پولیس ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،5مئی،2019
ٹورنٹو پولیس کی جانب سے ہتھیاروں کی روک تھام او ر ہتھیار واپس کرنے کی مہم شروع ہونے کے بعد پہلے ہفتے میں پولیس نے عام شہریوں سے پانچ سو چار ہتھیار ضبط کئے ہیں۔ ٹورنٹو پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ہر چھوٹے بڑے ہتھیار جمع کرانے کے عوض شہریوں کو ان کی مالیت کے برابر رقم ادا کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں