ہسپتالوں کے اسٹاف کے لئے ویکسین لازمی نہ کرنے پر ڈاکٹرز ڈ گ فورڈ سے ناراض

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 5نومبر،2021
معلوم ہوا ہے کہ پریمیئر ڈگ فورڈ کی جانب سے ہسپتالوں میں کام کرنے والے ورکرزاور دیگر اسٹاف کے لئے ویکسین نہ لگوانے کے فیصلے کے خلاف اونٹاریوکے ڈاکٹرز اور محکمہ صحت کے حکام ڈگ فور ڈسے ناراض ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس موقع پر ڈگ فورڈ کا کہنا ہے کہ اگر ہسپتالوں کے ورکرز کے لیے ویکسین لازمی قرار دی گئی تو اسپتالوں میں اسٹاف کی کمی واقع ہو جائے گی جواس موقع پر مناسب نہیں۔


متعلقہ خبریں