قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،23جون،2019
پریمر ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کی ایک سال کی کارکردگی تاریخ کی سب سے اچھی کارکردگی ہے۔ وہ اپنی جانب سے میڈیا کے اعزاز میں دی جانے والی ضیافت کے ایک اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔انہوں نے کہا کہ وہ اونٹاریو کے لوگوں کو جوابدہ ہیں اور ان کی حکومت کی کارکردگی نے مخالفین کے منہ بند کر دئیے ہیں۔