آئل مارکیٹیں کریش ، امریکی آئل کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب،قیمتیں صفر ہو گئیں

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز، 21اپریل ، 2020،
کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں تیل کی طلب و رسد میں شدید عدم توازن کی وجہ سے تیل کی مارکیٹیں کریش کر گئی ہیں اور پیر کو تیل کی قیمیتں منفی درجے تک پہنچ گئیں۔اس صورتحال کی وجہ سے امریکی کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سمندر وں میں ہزاروں آئل ٹینکر تیل لئے گھوم رہے ہیں جنہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔


متعلقہ خبریں