آئی ایم ایف اور عالمی بینک کا پاکستان سمیت غریب ممالک کی فوری مدد کا اعلان، قرض معطل

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز26مارچ ، 2020،
آئی ایم ایف اور عالمی بینک نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے غریب ممالک کی فوری امداد کی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
ان ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے۔اس پروگرام کے تحت فوری طور پر پچاس بلین ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے جو ضرورت مند ممالک کو فوری طور پر جاری کی جائے گی۔ اس کے علاوہ غریب ممالک کی قرض کی اقساط بھی فی الحال معطل کی جارہی ہیں۔


متعلقہ خبریں