اسرائیل اور عرب امارات میں معاہدہ کرانے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نوبل انعام کے لئے نامزد

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز11،ستمبر، 2020،
اسرائیل اور عرب امارات کے درمیان پر امن تعلقات کا معاہدہ کرانے پر ناروے کے پارلیمنٹرین کرسچین ٹیبرنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبل انعام کے لئے حقدا ر قرار دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پارلیمنٹرینز کا خیال ہے کہ صدر ٹرمپ نے دنیا میں امن کے لئے دوسروں سے زیادہ کوششیں کی ہیں۔اس سال اس انعام کے لئے تین سو سے زائد افراد کی نامزدگیاں ہو چکی ہیں جبکہ کامیاب امیدوار کے نام کا اعلان اگلے ماہ متوقع ہے۔


متعلقہ خبریں