اسرائیل عرب تعلقات، ترکی ، ایران اور فلسطین کی یو اے ای پر کڑی تنقید

قومی آواز :انقرہ،
کینیڈین نیوز14، اگست، 2020،
اسرائیل سے امن معاہدہ کرنے پر ترکی ،ایران اور فلسطین کے صدور نے عرب امارات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس معاہدے کو مسترد کر دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔فلسطین کے صدر نے ان تعلقات کو جارحیت قرار دیا جبکہ ترکی کے صدر طیب اردگان نے کہا کہ امارات نے فلسطینی عوام کی امنگوں پر اپنے مفادات کو ترجیح دی ہے۔دوسری جانب ایرانی صدر حسن روحانی نے بھی اس معاہدے کو مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔


متعلقہ خبریں