اسکولوں میں آن لائن کلاسز کو مستقل بنیادوں پر اختیار کرنے کا فیصلہ جلد متوقع، سرکاری زرائع

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،25مارچ ، 2021
وزارت تعلیم کے زرائع نے بتایا ہے کہ اونٹاریو کے اسکولوں میں آن لائن کلاسز کو مستقبل بنیادوں پر اختیار کرنے کےلئے جلد قانون سازی متوقع ہے۔اس قانون سازی کے بعد بچوں کے والدین کو یہ اختیار ہو گا کہ وہ اپنے بچوں کو مستقل بنیادوں پر آن لائن کلاسز میں داخلہ دلوا سکیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس کے بعد اسکولوں میں چھٹیوں کا کوئی جواز ہی باقی نہیں رہ جائے گا۔ فی الحال اسکولوں میں موجود صرف بیس فیصد بچوں نے ہی ورچوئل لرننگ سسٹم سے استفادے کا آپشن لیا ہے۔


متعلقہ خبریں