اصل بے حیای کیا ہے

قومی آواز: یہ کہتے ہیں یوم حیاء ۔ ذرا غور سے پڑھیں اصل بے حیای کیا ہے ۔
رشوت،جہالت،سود،غربت،تعصب،گندی گلیاں،جعلی دوائیں،جعلی ڈگریاں،فحاشی، بےشرمی،وہ بے حیای ہے جو ہماری نسلوں کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے تم ہوتے کون ہو تمھاری اوقات کیا ہے تم تو خود انگریز کے ٹوتھ برش اور فلش سسٹم سے اپنے دن کا آغاز کرتے ھو گاڑیاں بجلی پرنٹنگ پریس ساؤنڈسسٹم پاسپورٹ کی تصاویر ھوای جہاز ٹی وی اسمارٹ فون فیس بک واٹسیپ غرضیکہ لنڈے کے کپڑوں تک کے محتاج تم ھو عالمی معاشی نظام میں تمھارا حصہ صفر ہے باتیں تمھارے قد سے بڑی اور منانے چلے ھو یوم حیاء کیوں نہیں مانتے کی یہ تکنالوجی یہ انگریذی تہوار کے ھم بینیفیشری ھیں طفیلیے ہیں یوم حیاہ کے روز ھمارے غریب بچے دو پیسے پھول بیچ کر دو روٹی کھا لیتے ھیں انکے نیوالے کے پیچھے تم پڑے ھو اصل ایشوز پر بات کرتے ھوے ٹانگیں تمھاری کانپتی ھیں مجال ہے کہ اصل ایشوز پر بات کرنےجو کوی سامنے آتا ھو آپکو پتہ ہے کہ ہمارے ایشوز کیا ہیں ؟ِ ھمار ا ملک آج دنیا میں اسکول نہ بھیجنے والے ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے ھمارے اصل ایشوز اپنے بچوں کو اسکول نہ بھیجنا ہے، جو کہ سراسر جہالت ہےاپنی نسل کیساتھ نا انصافی ہے ۔ آئیند آنیوالا وقت مذید خراب ہے ۔ اچھے وقت میں برے وقت کی تیاری کریں یہ ہی آج کی ضرورت ہے اور یہ ہی قومی آواز ہے

بشکریہ جیو ٹی وی