افریقہ میں کورونا اپنی پوری رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے،جنوبی افریقی حکام کا انتباہ

قومی آواز :جوہانسبرگ،
کینیڈین نیوز9، جولائی، 2020،
جنوبی افریقی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس افریقہ میں اپنی پوری رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے اور افریقہ میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد پانچ لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔صرف جنوبی افریقہ میں سو ا دو لاکھ کوورونا کیسز سامنے آئے ہیں۔کورونا دیگر ملکوں میں بھی اپنے پر پھیلا رہا ہے اور جلد ہی صورتحال قابو سے باہر نکلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ حکام نے دنیا سے اس جانب توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔


متعلقہ خبریں