امریکہ میں انسٹھویں صدارتی الیکشن کے لئے ووٹنگ جاری،دنیا کو نتائج کا انتظار

 

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز، 3نومبر، 2020،
امریکہ میں انسٹھویں صدارتی الیکشن کے لئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ایگزیٹ پول کے مطابق جو بائیڈن کو صدر ٹرمپ پر معمولی برتری حاصل ہے۔اس الیکشن میں دس کروڑ نوے لاکھ ووٹر پہلے ہی اپنا حق رائے دہی استمعال کر چکے ہیں ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سیاسی ماہرین کا خیال ہے کہ اس بار الیکشن میں ساٹھ فیصد سے زائد ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔دنیا اس اہم ووٹنگ کے حتمی نتائج کا بے چینی سے انتظا ر کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں