امریکہ نے چین کی چودہ اعلیٰ شخصیات پر اقتصادی اور سفری پابندیاں عائد کر دیں

 

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز، 8،دسمبر، 2020،
امریکہ نے چین کی چودہ اعلیٰ شخصیات پر اقتصادی اور سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ان پابندیوں کی وجہ ہانک کانگ میں چینی قوانین کا نفاذ ہے جہاں چین کے نئے قوانین کے خلاف تحریک چل رہی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ امریکہ نے چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چئیر میں اور دیگر شخصیات کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔کورونا وائرس، تائیون اور ہانگ کانگ کے تنازعات کی وجہ سے چین اور امریکہ تعلقات بد ترین سطح پر آ چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں