امریکی الیکشن سے کینیڈین شہری اضطراب کا شکار، الیکشن کے نتائج سے افرا تفری کا خدشہ

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز، 3نومبر، 2020،
کینیڈا کے شہری امریکی الیکشن کو خوف کی نظروں سے دیکھ رہے ہیں۔شہریوں کا خیال ہے کہ امریکی الیکشن کے نتائج آنے کے بعد افراتفری اور فسادات ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ صورتحال ایک تازہ ترین سروے کے نتیجے میں سامنے آئی ہے جو لیگر اینڈ ایسو ایٹس کے تعاون سے کیا گیا تھا۔شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر نتائج کو نہ مانا گیا یا کوئی اور صورتحال پیدا ہوئی تو سماجی کشیدگی جنم لے سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں