امریکی ایجنسیوں کی جانب سے جو بائیڈن کو نئے صدر کے طور پر قبول کرنے کا اعلان

 

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز، 24نومبر، 2020،
تین نومبر کے امریکی صدارتی الیکشن کے بعد اب تک سرکاری طور رپر نئے امریکی صدر کا اعلان نہ ہونے کے باوجود امریکی سرکاری ایجنسیوں نے جو بائیڈن کو نئے صدر کے طور پر قبول کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس کا ثبوت یہ ہے کہ ان ایجنسیوں کی جانب سے سرکاری اداروں کو جو بائیڈن سے تعاون کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔ جنرل سروسز ایدمنسٹریشن ایملی مرفی نے وفاقی اداروں کو جو بائیڈن کے احکامات لینے کا حکم دیا ہے۔


متعلقہ خبریں