امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک بھر میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر نے کا اعلان کر دیا

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز14مارچ ، 2020،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو قوم کے نام اپنے خطاب میں ملک بھر میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس ایمرجنسی کا مقصد ملک میں پھیلی کرونا کی وبائی آفت پر قابو پانا اور شہریوں کو اس سے محفوظ رکھنے کے اقدامات کرنا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے اس مقصد کے لئے پچاس بلین ڈالر کی رقم مختص کرنے کا بھی اعلان کیا تاکہ اس سلسلے میں ضروری ساز و سامان کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے


متعلقہ خبریں