اونٹاریو اسمبلی میں دن کے اوقات کو مستقبل بنیادوں پر فکس کرنے کا بل منظور ، سرکاری ترجمان

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 27نومبر، 2020،
اونٹاریو اسمبلی کے ترجمان کے مطابق صوبے میں دن کے اوقات کو زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کے لئے گھڑیاں آگے پیچھے کرنے کے قدیم نظام کی جگہ اب مستقل بنیادوں پر فکس نظام لایا جا ئے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس سلسلے میں اسمبلی نے نئے بل کی منظوری دے دی ہے جسے قانونی مراحل مکمل ہونے کے بعد باضابطہ قانون کی شکل دے دی جائے گی۔ بل اٹاوا سے رکن اسمبلی جریمی رابرز نے پیش کیا۔ ماہرین کا کہنا ہے اس بل کو صرف اسی وقت لاگو کیا جا سکتا ہے جب قریبی صوبے بھی اس کی پیروی کریں۔


متعلقہ خبریں