اونٹاریو کے سائنسدانوں نے ویکسین کو گرم موسم میں بھی محفوظ رکھنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،22مئی،2019
اونٹاریو کی مکماسٹر یونیورسٹی کے تحقیق دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ویکسین کو محفوظ رکھنے کا ایک ایسا طریقہ کھوج نکالا ہے جس کی مدد سے گرم موسم میں بھی ویکسین کو طویل عرصے تک محفوظ رکھا جا سکے گا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے اس طریقے کے زریعے ویکسین کو چالیس ڈگری سینٹی گریڈ پر بھی محفوظ رکھا جا سکے گا جس سے دنیا بھر میں مریضوں کو فائدہ پہنچے گا۔


متعلقہ خبریں