اٹاوا میں واریانٹ کورونا کا تیسرا کیس سامنے آ گیا، محکمہ صحت کینیڈا

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز29،دسمبر، 2020،
اٹاوا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق واریانٹ کورونا کا تیسرا کیس سامنے آ گیا ہے۔ محکمہ صحت کینیڈا کے مطابق اب تک اس نئے کورونا کے چار کیس سامنے آ چکے ہیں۔ اٹاوا پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ نئے کیس کے حامل شخص کو فوری طور پر گھر پر ہی قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔محکمے کا کہنا ہے کہ اس سے قبل جس جوڑے میں یہ وائرس دریافت ہوا تھا ان کا ایک برطانیہ سے آنے والے شخص سے ملاقات کا انکشاف ہوا تھا جس کے بعد ان کے ٹیسٹ میں یہ وائرس سامنے آیا تھا۔


متعلقہ خبریں