اکتوبر کے پہلے ہفتے سے عمرہ زائرین سعودی عربیہ آ سکیں گے، شاہی فرمان جای

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز23،ستمبر، 2020،
سعودی عربیہ نے ایک شاہی فرمان کے زریعے چار اکتوبر سے عمرہ بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پہلے مرحلے میں یومیہ چھ ہزار مقامی اور سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی شہریوں کو عمرہ کرنے کی اجازت ہو گی ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دوسرے مرحلے میں پندرہ ہزار جبکہ تیسرے مرحلے میں یہ گنجائش دو لاکھ تک کر دی جائے گی۔


متعلقہ خبریں