اگر اسکول چھ اپریل تک نہ کھل سکے تو بچوں کو آن لائن تعلیم دینے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، وزیر تعلیم لیسی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،23مارچ ، 2020،
وزارت تعلیم اونٹاریو نے اعلان کیا ہے کہ اگر چھ اپریل تک اسکول نہ کھل سکے تو بچوں کو گھر بیٹھے آن لائن تعلیم دینے کے لئے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وزیر تعلیم لیسی کا کہنا ہے کہ کرونا کی وجہ سے صوبے کے تمام اسکول بند ہیں اور خدشہ ہے کہ اسکولوں کے مزید بند رہنے سے تعلیم کا کافی نقصان ہو سکتا ہے جسے بچانے کے لئے آن لائن سسٹم بنانے پر غور ہو رہا ہے۔


متعلقہ خبریں