ایران اور روس امریکی انتخابات میں مداخلت کر رہے ہیں، ایف بی آئی کی رپورٹ

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز 22،اکتوبر، 2020،
امریکی سیکورٹی ایجنسی نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایران اور روس آنے والے امریکی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ایران اور روس کی جانب سے مبینہ طورپر ووٹرز کو کنفیوز کرنے والی ای میلز کی جا رہی ہیں۔ امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد ووٹرز کا انتخابات پر اعتماد کو کم کرنا ہے۔ امریکی حکومت کا کہنا بعض ممالک امریکہ میں جھوٹی اطلاعات کے زریعے بے چینی پھیلا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں