ایران میں وائرس سے چھ افراد ہلاک، اسکول کالجز ،ثقافتی مراکز بند،ایمرجنسی فافذ

قومی آواز :تہران،
کینیڈین نیوز23فروری، 2020،
ایرانی حکومت نے ملک میں کرونا وائرس سے ہونے والی چھٹی ہلاکت کے بعد متاثرہ صوبوں میں تمام اسکول کالجز اور یونیورسٹیاں اور ثقافتی مراکز بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مرکزی صوبے کے گورنر علی آغازادہ نے اعلان کیا کہ اب تک کرونا کے اٹھائیس کیس سامنے آ چکے ہیں اور ملک بھر میں وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے تمام اقدامات روبہ عمل لائے جا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں