ایران کی سابق نائب صدر کو جاسو سی کے الزام میں ڈھائی سال قید کی سزا سنا دی گئی

 

قومی آواز :طہران،
کینیڈین نیوز، 7،دسمبر، 2020،
ایران میں سابق نائب صدر اور صدر حسن روحانی کی معاون خصوصی شہندخت مولاروی کو جاسو سی کے الزام میں تیس ماہ قید کی سزا دی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔عدالت نے یہ سزا ان کی غیر موجودگی میں سنائی۔مولاروی نے اس سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے ابھی تک مولاروی پر الزامات کی تفصیل میڈیا کو نہیں بتائی۔


متعلقہ خبریں