ایم کیو ایم اقوام متحدہ کے سامنے بھوک ھڑتال کرے گی

قومی آواز :نیویارک پاکستان کی تیسری بڑی سیاسی جماعت ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تقریر اور بیانات کے مکمل بلیک آؤٹ کے خلاف جمعہ 29فروری کو اقوام متحدہ کے سامنے احتجاجا”بھوک ھڑتال کی جائے گی. بھُوک ھڑتال صح 11سے شام 4 بجے تک جاری رہےگی. بھوک ھڑتال مظاہرہ میں ایم کیو ایم نیویارک یونٹ کے زیر اھتمام کیا جارہا ہے جسمیں مختلف یونٹوں کے اراکین و ذمہ داران شرکت کریں گے.

عوام سے بھر پور شرکت کی اپیل