اینٹی کاربن اسٹکر نہ لگانے کے جرم میں پٹرول پمپوں پر جرمانے شروع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7ستمبر 2019،
پٹرول پمپوں پر اینٹی کاربن اسٹکر نہ لگانے کے جرم میں جرمانوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اسٹکر نہ لگانے والے پٹرول پمپوں پر ایک سو پچاس ڈالر تک کا فائن کیا جا سکتا ہے۔ یہ فائن چیف جسٹس لیسی میشنوف نے صوبائی حکومت کے قانون پاس کرنے کے بعد مقرر کیا تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس اسٹکر میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے جو کاربن ٹیکس مقرر کیا ہے اس کی وجہ سے پٹرول کی قیمت میں گیارہ فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں