بائیس فروری سے کینیڈا آنے والے تمام مسافروںکو ہوٹلوں میں قرنطینہ کرایا جائے گا، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز ،
کینیڈین نیوز14،فروری، 2021،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا آنے والے تمام مسافروں کو بائیس فروری سے ان کے رہائشی ہوٹلوں میں ہی قرنطینہ کرایا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ مسافروں کو کینیڈا آنے کے بعد کورونا ٹیسٹ کرانا ہو گا جس کے بہتر گھنٹے بعد ہی انہیں باہر آنے کی اجازت ہو گی۔ اس دوران ٹیسٹنگ کا خرچہ بھی مسافر کے ذمہ ہو گا۔ ٹیسٹ مثبت آنے کی صورت میں مسافر کو سرکاری طور سہولت فراہم کی جائے گی اور قرنطینہ کرایا جائے گا۔


متعلقہ خبریں