بار اور ریسٹورنٹس بند نہیں کئے جائیں گے ،کورونا کا مقابلہ کریں گے،پریمر ڈگ فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز6،اکتوبر، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ ابھی ایسا کوئی خطرہ نہیں کہ بار اور ریسٹورنٹس کو مکمل بند کر دیا جائے۔ اس سے قبل میڈیکل آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر ایلین ڈی ویلا نے حکومت کو مشورہ دیا تھا کہ کھانے پینے کی دکانوں اور ریسٹورنٹس کو بند کر دیا جائے تاکہ کورونا وباءکو پھیلنے سے روکا جا سکے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ حکومتی زرائع کا کہنا ہے کہ انہیں ایسی کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ اتنے برے پیمانے پر لاک ڈاﺅن کیا جائے تاہم مختصر پیمانے پر لاک ڈاﺅن جاری رہے گا۔


متعلقہ خبریں