بحرین کورونا ویکسین کی منظوری دینے والا پہلا ملک بن گیا، سرکاری حکم جاری

 

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز، 5،دسمبر، 2020،
بحرین کی حکومت نے امریکی دوا ساز ادارے فائزر اور جرمن ادارے بائیو ٹیک کے اشتراک سے تیار ہونے والی کورونا ویکسین کے ہنگامی طور پر استعمال کی اجازت دے دی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بحرین اس طرح پہلا اسلامی ملک بن گیا ہے جہاں اب ویکین عام شہریوں کو لگائی جائے گی۔ سب سے پہلے سب سے زیادہ علامات والے لوگوں کو یہ ویکسین لگائی جائے گی۔


متعلقہ خبریں